اہم خبریں

برازیل میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

برازیل(اے بی این نیوز)لاما ایئرلائنز کے طیارے میں 180 افراد سوار تھے، غیر ملکی میڈیا

برازیل کے ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔

کارگو کیبن میں بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو لپیٹ میں لے لیا۔ طیارے میں 180 افراد سوار تھے۔ جنہیں ہنگامی طور پر طیارے سے اتار لیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں۔آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرنے کا حکم

متعلقہ خبریں