واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی وزیرِ خارجہ پیٹ ہیگستھ نے دو درجن سے زائد اعلیٰ فوجی افسران کو عہدوں سے برطرف کر دیا ہے امریکی میڈیا کے مطابق صرف نو ماہ کے دوران کئی جرنیل اور ایڈمرلز کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے جس نے واشنگٹن کے عسکری حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی ہےامریکی اخبار کے مطابق ان اچانک فیصلوں نے فوج کے اندر بے چینی اور غیر یقینی کی کیفیت کو بڑھا دیا ہے۔
مزید پڑھیں :ڈکی بھائی کیس ،مزید اور کتنے استعفے آ گئے،کب منطور ہو نگے،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا،جا نئے تفصیلات















