اہم خبریں

آج الیکشن،بڑا مقابلہ، تاریخ بدلنے جا رہی ہے،جا نئے تفصیلات

نیویارک (  اے بی این نیوز   )امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں آج میئر کا الیکشن ہو رہا ہے جس میں ڈیموکریٹ جماعت کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی سب سے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں تازہ ترین انتخابی سروے کے مطابق ظہران ممدانی اپنی حریفوں پر واضح برتری رکھتے ہیں

ظہران ممدانی کا مقابلہ آزاد امیدوار اینڈریو کومو اور ریپبلکن پارٹی کے کرٹس سلوا سے ہے الیکشن مہم کے دوران ظہران ممدانی نے نیویارک میں مہنگائی میں کمی عوامی رہائش اور نسلی مساوات جیسے مسائل کو اپنا ایجنڈا قرار دیا ہے انہوں نے انتخابی جلسوں میں کہا کہ نیویارک کو ایک ایسا شہر بنانا چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو برابر مواقع حاصل ہوگا۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں