اہم خبریں

پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاک افغان معاہد ہ، طورخم بارڈر کھلنے کی نوید ۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ۔
9روز بعد طورخم بارڈر تجارتی ٹریفک کے لیے کھولنے کی تیاری مکمل۔
کشیدگی کے باعث بند طورخم بارڈر کی بحالی کا عمل شروع۔
طورخم بارڈر پر کمرشل ٹریفک کی بحالی کے انتظامات جاری ہیں۔
طورخم ٹرمینل پر سامان کی کلیئرنس کے لیے سکینرز نصب کر دئیے گئے۔
کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت دے دی
بارڈر بندش کے دوران درجنوں مال بردار گاڑیاں پاکستانی حدود میں پھنس گئیں۔
پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء سے لدے ٹرک طورخم پر کئی دنوں سے رکے ہوئے تھے۔
غلام خان، انگور اڈہ، خرلاچی اور چمن بارڈرز بھی حالیہ دنوں میں بند رہے۔
مزید پڑھیں :امریکا میں ایمیزون ویب سروسزمعطل،2 ہزار ویب سائٹس بند

متعلقہ خبریں