اہم خبریں

ہانگ کانگ،کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا

ہانک کانگ(اے بی این نیوز)ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا۔خیبرایجنسی کے مطابق کارگو طیارہ دبئی سے آرہا تھا کہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا۔

حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ عملے کے چار ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر20اکتوبر اپنے کیرئر،محبت،شادی اور دن بارے جانئے ؟

متعلقہ خبریں