اہم خبریں

فلسطینیوں کوفوری غزہ چھوڑنےکاحکم

واشنگٹن(اے بی این نیوز        )امریکی صدرنےدعویٰ کیا ہے کہ حماس کےساتھ اتوار کی شام تک معاہدہ ہوجائےگا۔
امریکی صدرٹرمپ نےفلسطینیوں کوفوری غزہ چھوڑنےکاحکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ
فلسطینی شہری فوراً غزہ خالی کریں۔
مذاکرات کیلئےحماس کویہ آخری موقع دیاگیاہے۔

مزید پڑھیں :مریم نواز کو عوامی مینڈیٹ نہیں ملا، خیراتی سیٹوں پر سیاست کر رہی ہیں، سسی پلیجو

متعلقہ خبریں