لندن (اے بی این نیوز)برطانیہ کے علاقے روچڈلےگرومنگ گینگ کے سرغنہ محمد زاہد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
برطانوی عدالت کی جانب سے گرومنگ گینگ کے دیگر 6 ممبران کو بھی طویل قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت کے مطابق باس مین نے 13 سال کی عمر سے لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی، لڑکیوں کو جنسی غلام کی طرح استعمال کیا گیا۔
عدالت کو بتایا گیا تھا کہ متاثرہ لڑکیاں منشیات، شراب اور سگریٹ نوشی میں مبتلا تھیں، گینگ نے لڑکیوں کو رہائش اور سہولتیں فراہم کر کے قابو رکھا۔
مزید پڑھیں: کے پی کا بینہ میں اکھاڑ پچھاڑ،وجہ سامنے آگئی،جا نئے