اہم خبریں

لیبیا،ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی ،61 افراد لاپتہ ،13 کو بچالیا گیا

تریپولی (اے بی این نیوز)لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 61 افراد لاپتہ جبکہ 13 افراد کو بچالیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں 74 افراد سوار تھے جن میں سے زیادہ تر سوڈانی پناہ گزین تھے۔

یو این ایچ سی آر نے کہا کہ شمال مشرقی لیبیا میں توبروک کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے بعد صرف 13 افراد زندہ بچ گئے جبکہ 61 دیگر لاپتہ ہوگئے۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات18ستمبر اپنے کیرئر،محبت،شادی اور دن بارے جانئے ؟

متعلقہ خبریں