دوحہ (اے بی این نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
اسرائیلی کے توسیع پسند انہ عزائم مشرق وسطیٰ اورعالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہیں۔
غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔
مسلمان ملکوں کی طرف سے قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی قابل ستائش ہے۔
اسرائیل سمجھتا ہے کہ اسے کوئی نہیں پوچھ سکتا۔
کھلی جارحیت اور جرائم پر صیہونی حکومت کو رعایت نہیں دی جا سکتی۔
مزید پڑھیں :تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند،جا نئے وجہ