اہم خبریں

تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے نام کے توثیق کردی

بنکاک (اے بی این نیوز)تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کی توثیق کردی۔دو روزقبل پارلیمنٹ سے منتخب ہونے والے وزیراعظم نےشاہی محل میں بادشاہ کے دربار میں حاضری دی اور بادشاہ کی تصویر کے سامنے جھک کر آداب بجا لائے۔

تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آئینی عدالت نےبرطرف کردیاتھا جس کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے اتحادی حکومت قائم کردی۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کی توثیق کردی ہے۔
مزید پڑھیں :ہر پاکستانی کے اندر حسینیت کا جذبہ موجود ہے ،میجر جنرل (ر) زاہد محمود

متعلقہ خبریں