صنا ء (اے بی این نیوز)یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملہ کردیا۔ ترجمان یمنی حوثیوں کا کہنا ہےکہ فلسطین-2 بیلسٹک میزائل بین گوریان ایئرپورٹ پر داغا گیا،میزائل کامیابی سے اپنے ہدف تک پہنچا،غزہ پر جارحیت کے خاتمے تک اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ حوثیوں کاداغاگیامیزائل روک لیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، انہوں نے یمن پر دوبارہ بمباری کرنے کا بھی اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں: یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ،ہیروف ٹو،خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنادیا