پشاور ( اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ جعلی میڈیامیرےحوالےسےسچ توڑمروڑکرپیش کرتاہے۔
میڈیاکبھی میرے بارےمیں ایمانداری سےرپورٹ نہیں کرتا۔
الاسکامیں میری ملاقات شاندارتھی۔
یوکرین جنگ پرمعاہدہ کروں تب بھی جعلی میڈیاتنقیدکرےگا۔
میں نے6جنگیں رکوائیں،میڈیاان پربھی بات کرے۔
روس پربڑی پیشرفت ہوئی ہے،انتظار کریں۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں آج تک مکمل انڈسٹریل پالیسی سامنے کیوں نہیں آسکی،نجکاری کا معاملہ کھٹائی کا شکار کیوں