اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بینکوں میں جمع ہونےوالی جج درخواستوں میں ایک دن کی توسیع،ترجمان مذہبی امور کے مطابق
بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی18اگست تک جاری رہےگی۔
گزشتہ12روزمیں ایک لاکھ10ہزارسےزائددرخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
سرکاری حج سکیم میں7ہزارنشستیں باقی ہیں۔
نشستیں مکمل ہوتےہی حج درخواستوں کی وصولی روک دی جائےگی۔
آن لائن پورٹل میں درخواستوں کی وصولی آج رات12بجے تک ہوسکےگی۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ائیر پورٹ پر مسافر طیارہ حادثہ کا شکار، ایمرجنسی، مسافروں کی چیخ وپکار،جا نئے وجہ کیا بنی