اہم خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا جمعہ کو روس جانے کا اعلان

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     )امریکی صدر ٹرمپ کا جمعہ کو روس جانے کا اعلان ۔ ٹرمپ نے کہا کہ
صدر پیوٹن سے مثبت بات چیت کی توقع ہے۔
روسی صدر سے جنگ ختم کرنے کا کہوں گا۔
یوکرین کیلئے کچھ علاقہ واپس لینے کی کوشش کریں گے۔
اگلی ملاقات زیلنسکی یادونوں رہنماؤں سے ہو گی۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی دیکھنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم کے ہاتھ میں کچھ نہیں تو استعفیٰ دے دیں،محمد علی درانی

متعلقہ خبریں