اہم خبریں

ٹرمپ کا چین کو آڑے ہاتھوں لینے کا ارادہ بے نقاب،روس سے تیل خریدنے پر ٹیرف لگا نے پر غور

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی نائب صدرجےڈی وینسنے امریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ
امریکاروس اوریوکرین کےدرمیان جنگ کاخاتمہ چاہتاہے۔
پیوٹن،ٹرمپ سےملاقات سےپہلے زیلنسکی کےساتھ بیٹھیں۔
امریکاصدرزیلنسکی کےساتھ مذاکرات کاسلسلہ جاری رکھےگا۔
دیکھتےہیں کب پیوٹن اورزیلنسکی تنازع کےخاتمے پربات کرتےہیں۔
ٹرمپ چین کے روس سےتیل خریدنےپرٹیرف لگانےپرغورکررہےہیں۔
چین پرٹیرف لگانےسےمتعلق ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں۔

مزید پڑھیں :10 برسوں میں کتنا سونا کہاں گیا،کتنے کروڑوں کا سمگل کیا گیا، جا نئے ہو شربا رپورٹ

متعلقہ خبریں