واشنگٹن (اے بی این نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ، امریکی صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے۔ تاریخی امن اجلاس کی نگرانی خود کروں گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان۔
امن معاہدے کا نام “ٹرمپ روٹ فار انٹرنیشنل پیس اینڈ پراسپرٹی” رکھا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق
امن معاہدے میں نیا ٹرانزٹ کوریڈور بھی شامل ہے۔ آذربائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیر اعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ کئی رہنماؤں کی ناکامی کے بعد اب جنگ ختم ہو رہی ہے۔
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ پر تنازع 1980 سے جاری ہے۔ 2020 میں آذربائیجان نے آرمینیا سے نگورنو کاراباخ واپس لینے کی کوشش کی۔ ستمبر 2023 میں آذربائیجان نے ملٹری آپریشن سے نگورنو کاراباخ دوبارہ حاصل کیا۔
امریکا کو کامیابی اور عظمت چاہیے، انتشار نہیں۔ عدالت کا غلط فیصلہ امریکا کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ ریڈیکل لیفٹ عدالت کا فیصلہ آیا تو 1929 جیسا گریٹ ڈپریشن آئے گا۔
کیس کے آغاز میں ہی عدالتی فیصلہ ہونا چاہیے تھا، اب دیر ہو چکی ہے۔
میں عدالت کے نظام کو سب سے بہتر جانتا ہوں۔
مزید پڑھیں :سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فراز بھی ڈی نوٹیفائی