واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسوشل میڈیاپربیان دیتے ہو ئے کہا ہے کہ
چاہتاہوں مشرق وسطیٰ کےتمام ممالک ابراہم معاہدوں میں شامل ہوں۔
امریکانےایران میں جوہری ہتھیاروں کاذخیرہ مکمل طورپرتباہ کردیا۔
معاہدےمیں شامل ہونےسےخطےمیں امن کویقینی بنایاجاسکےگا۔
مزید پڑھیں :خوشخبری،بجلی سستی ہو گئی
