“اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایران کا امریکا یا اسرائیل کی کسی بھی جارحیت پر سخت ردعمل کا انتباہ ۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ
اگر ایران کو نشانہ بنایا گیا تو 12 روزہ جنگ سے بھی شدید جواب دیا جائے گا۔
اسرائیل حملے کے 40 دن بعد ایران کی دوبارہ سخت ردعمل کی دھمکی ۔ خبر ایجنسی کے مطابق
امریکا کی معاشی پابندیوں سے عالمی منڈیوں میں بھونچال کا خدشہ ہے۔
امریکا اور بھارت کےدرمیان 5 ادوار کے باوجود تجارتی معاہدہ ناکام ہو گیا۔
سیاسی تلخیوں کے باعث امریکا اور بھارت کا تجارتی معاہدہ ٹوٹا۔
معاہدے میں ناکامی کے باعث 190 ارب ڈالر کی دوطرفہ تجارت خطرے میں پڑ گئی۔
امریکی صدر نے پاکستان ، جاپان اور یورپی یونین سے اچھے معاہدے کر لئے۔
مزید پڑھیں :یہ احتجاج کسی شخصیت کا نہیں، ایک نظریے کا مقدمہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ کا دبنگ مؤقف
