اہم خبریں

امریکہ ریاست الاسکا میں 7.1 شدت کا زلزلہ

الاسکا(اے بی این نیوز)امریکی ریاست الاسکا میں سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی میڈیا کے مطابق زلزلہ سینڈ پوائنٹ کے جنوبی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔

لوگ خوف کا شکار ہوگئے۔حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تاہم یو ایس نیشنل سونامی سینٹر نے وضاحتی بیان میں کہا ہے سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی،خبریں غلط ہیں۔
مزید پڑھیں: برطانیہ میں 19 ہزار افغانیوں کو خفیہ طور پر لانے کا انکشاف

متعلقہ خبریں