میانمار(اے بی این نیوز )بھارتی افواج کی میانمارمیں کارروائی،علاقائی خودمختاری پرحملہ۔ بھارت کی میانمارکی خودمختاری کوپامال کرتےہوئےعالمی قوانین کی خلاف ورزی۔ انتہاپسندنریندرمودی کی توسیع پسندانہ سوچ میانمارتک جاپہنچی۔ ایک آزادملک کی فضائی حدودکی خلاف ورزی کرتےہوئےبمباری کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
بھارتی افواج کےیوایل ایف اےکےمبینہ کیمپس پر150ڈرون حملے۔ بھارت کی جانب سےکیےگئےڈرون حملےاسرائیلی ساختہ ہیں،ذرائع کے مطابق حملوں میں یوایل ایف اےکےمشرقی کمانڈرہیڈکوارٹرکونشانہ بنایاگیا۔
یوایل ایف اےکااہم کمانڈرنین آسوم سمیت متعددافرادحملوں میں ہلاک۔ دوسری طرف بھارتی وزارت دفاع کاحملےسےلاعلمی کااظہارایک بڑاتضادہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی، مذاکراتی کمیٹی کیلئے نام فائنل