واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےتاریخی فیصلہ دیا،یہ ہماری بڑی فتح ہے۔ انتظامی امورمیں حکم امتناع کےضرورت سےزیادہ استعمال کوختم کیا۔ بھارت کیساتھ تجارتی رکاوٹیں ختم کرناچاہتےہیں۔
یقین نہیں کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف واپس جائےگاْ۔ چاہتےہیں آئی اےای اےیاکوئی معتبرادارہ ایران کامعائنہ کرے۔ پاکستان اوربھارت دونوں کےپاس بہترین قیادت ہے۔
بھارت کےساتھ مکمل تجارتی رکاوٹیں ختم کرناچاہتےہیں۔ ایران مذاکرات چاہتاہے،ایرانی جوہری تنصیبات تباہ ہوچکی ہیں۔ ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف واپس جائےگایقین کرنامشکل ہے۔ ایران اوراسرائیل دونوں تنازع سےتھک چکےتھے۔
ایران کےپاس یورینیم افزودگی کےثبوت ملےتودوبارہ بمباری کریں گے۔
مزید پڑھیں :امریکی سپریم کورٹ نےبرتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا