اہم خبریں

امریکی سپریم کورٹ نےبرتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امریکی سپریم کورٹ کابڑافیصلہ۔ برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا گیا۔ ٹرمپ نےامریکامیں پیدابچوں سےشہریت کاحق ختم کرنےکاحکم نامہ جاری کیاتھا۔
غیرقانونی طورپرمقیم تارکین وطن کےپیدابچوں کوشہریت کاحق نہیں ملناچاہیے۔ امریکامیں سیروتفریح کیلئےآنےوالوں کےپیدابچوں کوشہریت نہیں ملنی چاہیے۔ صدرٹرمپ کےحکم نامے کومتعددفیڈرل کورٹس نےعملدرآمدہونےسےروک دیاتھا۔
امریکی سپریم کورٹ نےصدرٹرمپ کےایگزیکٹوحکم نامے کےحق میں فیصلہ دے دیا۔

مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں کا فیصلہ،اسی فارمولےپرصوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طےہوں گی، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

متعلقہ خبریں