واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونے امریکی اخبارسےگفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم روس کیساتھ روابط جاری رکھیں گے۔ امریکافی الحال روس پرمزیدپابندیاں عائدکرنےکانہیں سوچ رہا۔
روس پرمزیدپابندیاں لگانےسےشایدیوکرین جنگ بندی کاموقع کھودیں گے۔ اگرایساہواتوپھرروس سےبات چیت کون کرےگا؟ ہم یہ تنازع ختم کرناچاہتےہیں،یہ خونی اورتباہ کن ہے۔ صدرڈونلڈٹرمپ اس جنگ کاخاتمہ دیکھناچاہتےہیں۔
مزید پڑھیں :ملک بھرمیں آئندہ 12سے24گھنٹوں کےدوران بارش کاالرٹ جاری کر دیا گیا