اہم خبریں

فلپائن کے مشرقی جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.5 ریکارڈ

فلپائن (اے بی این نیوز) فلپائنی جزائرکے مشرق میں 6.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کا بتایا جارہا ہے

ابتدائی طور پر 7.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 129.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی حکام کئی دیگر دیہاتوں میں نقصان کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

امریکی اڈوں پرایرانی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کمی کا سامنا

متعلقہ خبریں