تہران (اے بی این نیوز)ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں موجود بھارتی شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں موجود کچھ بھارتی طلبہ کو جاری تنازع کے پیشِ نظر حفاظتی طور پر شہر سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ کچھ بھارتی شہریوں کو آرمینیا کی سرحد کے ذریعے ایران سے نکلنے میں سہولت فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزمنگل 17جون 2025سونے کی تازہ ترین قیمت