اہم خبریں

ایران اور اسرائیل جنگ کے اثرات بلوچستان تک پہنچ گئے،ایران کے ساتھ کراسنگ پوائنٹس بند

کوئٹہ (اے بی این نیوز  ) ایران اور اسرائیل کے جاری تصادم کے اثرات بلوچستان تک پہنچ گئے۔
بلوچستان حکومت نے گوادر، پنجگور، تربت میں ایران سے ملحقہ سرحدی راستے بند کر دیے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق
ایران کے ساتھ کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔
کشیدہ علاقائی صورتحال کے باعث ایران سے سفری آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

مزید پڑھیں :طاقتور حملہ تیار،یہودیوں کے چھکے چھوٹ گئے ،جان بچانا ہے تو اسرائیل کو چھوڑ دو،ایران

متعلقہ خبریں