اہم خبریں

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن معاہدہ ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     ) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔
میں نے پاکستان اور بھارت کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا۔ پہلی صدارت کے دوران سربیا اور کوسووکی جنگ ختم کرائی۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن معاہدہ ہوگا

مزید پڑھیں :ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ میزائلوں کی بارش یروشلم لرز اٹھا،تل ابیب پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

متعلقہ خبریں