واشنگٹن ( اے بی این نیوز )صدر ٹرمپ کی ایلون مسک کی دی گئی ٹیسلا گاڑی کی تعریف،خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے ٹیسلا پسند ہے۔
ایلون مسک مجھے پسند کرتے ہیں۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ پسند نہیں۔ الیکٹرک گاڑیوں پر ایلون مسک سے بات کرنا چاہتاہوں۔ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیں :محبت کی کو ئی سرحد اور آنکھیں نہیں ہو تی،امریکن دوشیزہ جھنگ پہنچ گئی،پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی
