وا شنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا کا مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں ،فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ۔ امریکی حکام کے مطابق
عراق ،بحرین ،کویت ،اربیل سے عملہ واپس بلایا جارہا ہے۔
سینیٹ کام کمانڈر مائیکل کوریلا نے کشیدگی کے باعث سینیٹ میں اپنی بریفنگ ملتوی کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
مزید پڑھیں :25 فیصد انڈسٹریل کمپنیوں پر سا ئبر حملوں سے ہونے والے نقصانات 50 لاکھ ڈالر سے زائد تک ہوتے ہیں،کیسپرسکی