اہم خبریں

ایلون مسک نے گھٹنے ٹیک دیئے، معذرت کر لی،اظہارندامت کاخیرمقدم کرتاہوں،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       )ٹرمپ کانیتن یاہوپرغزہ جنگ ختم کرنےاورایران پرحملےکی دھمکیاں روکنےکیلئےدباؤ۔ امریکی صدرنےاسرائیلی وزیراعظم سےٹیلیفونک رابطےمیں جنگ بندی پرزوردیا۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ
اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ ٹیلی فونک گفتگوخوشگواررہی۔ ٹرمپ انتظامیہ نےایران پرحملےکےاسرائیلی بیانات بندکرنےکامطالبہ کیا۔ ایلون مسک کی امریکی صدرسےمتعلق سوشل میڈیابیانات پرمعذرت۔
مسک کی جانب سےسوشل میڈیاپوسٹس پراظہارندامت کاخیرمقدم کرتاہوں۔ ایلون مسک نےمعذرت کی ہے یہ بہت اچھالگاہے۔
مزید پڑھیں :صبر کا پیمانہ لبریز،تحریک شروع،مسلح ہو کر آئیں گے،گولی کا جواب گولی سے دینگے،علی امین

متعلقہ خبریں