اہم خبریں

میکسیکو میں تیز رفتار بس کو حادثہ،11 افراد ہلاک،17 زخمی

نیولیون (اے بی این نیوز)میکسیکو کی ریاست نیولیون میں تیز رفتار بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست نیولیون کے گورنر سیموئل گارسیا نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کیا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا۔

مزید پڑھیں: اسٹیٹ بینک عید الاضحی کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا

متعلقہ خبریں