استنبول(اے بی این نیوز) پاکستان کے بعد ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، عالمی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 8.5 ریکارڈ کی گئی۔
رات 2 بج کر 17 منٹ پر زلزلہ آیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 17 منٹ پر زلزلہ آیا، زلزلے کا مرکز یونانی جزیرے میں 68 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث مارماریس اور گرد ونواح میں مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکہ میںپراسرار گوشت کی بارش نے سب کو حیران کردیا، معمہ تاحال حل نہ ہوسکا