اہم خبریں

جاپان کے مختلف علاقوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ

ٹوکیوں (اے بی این نیوز)جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ پیر کی صبح جاپان کے ہوکائیڈو کے مشرقی ساحل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ گہرائی میں آیا، جس کی پیمائش جاپانی زلزلہ کی شدت کے پیمانے پر 7 کے 4 تھی۔

زلزلے کے جھٹکے جاپان کے ہوکائیڈو پریفیکچر کے مشرقی علاقے میں تائیکی اور یوراورو علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں: روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ ،تیاریاں مکمل

متعلقہ خبریں