اہم خبریں

سورج بروز بدھ 28 مئی کو 2:18 بجے بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا

جدہ (اے بی این نیوز) کل بروز بدھ 28 مئی 2025 کو سورج عین بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا اور اس دوران قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔

اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت ا للہ کے مخالف سمت ہو گا، اس وقت پر سائے پر نشان لگا کر قبلہ رخ معلوم کیا جا سکتا ہے، دوبارہ سورج 16 جولائی کو بیت ا للہ کے اوپر سے گزرے گا۔

تحریک انصاف صوبائی حکومت کو عوام سے ٹکرائو کی پالیسی مہنگی پڑے گی ، بلاول بھٹو

متعلقہ خبریں