اہم خبریں

جرمنی سے خطرناک خبرآگئی،متعدد افراد زخمی،تین کی حالت تشویشناک

ہیمبرگ( اے بی این نیوز    ) جرمنیکے ہیمبرگ ریلوے سٹیشن پر چاقو بردار شخص کا حملہ۔ اس حملے میں کئی افراد زخمی، غیرملکی میڈیا کے مطابق
پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔
3 زخمیوں کی حالت تشویشناک، دیگر بھی شدید زخمیہو ئے۔

مزید پڑھیں :سکھ برادری مودی اور بھارت کیخلاف بغاوت کر دی، بھارتی فوجی اڈوں کو بجلی اور پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

متعلقہ خبریں