اہم خبریں

امریکانےایران سےتمام یورینیم افزودگی ختم کرنےکامطالبہ کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ایران اورامریکاکےدرمیان جوہری مذاکرات کاپانچواں دوروم میں جاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق
ایران کی60فیصدیورینیم افزودگی پرامریکاکاسخت ردعمل سامنے آگیا
امریکانےایران سےتمام یورینیم افزودگی ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ
ایران کوجوہری ہتھیاربنانےسےروکنااولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں :12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان

متعلقہ خبریں