اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری داخلہ محمدخرم آغا نے کہا کہ خضدار میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،خضدار میں بزدلانہ حملے میں چھ بچے شہید ہوئے۔ دہشتگردوں نے سکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فتنہ الہندوستان اس حملے میں ملوث ہے۔ فتنہ الہندوستان نے امن کو سبوتاژ کیا ہے۔ واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے گا۔ وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے سکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ یہ حملہ سکول بس پر نہیں ہماری اقدار پر تھا۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، غم میں برابر کے شریک ہیں۔ خضدارسکول بس حملے میں بھارت ملوث ہے،بھارت بلوچستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردانہ کارروائیاں کرارہاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت گزشتہ بیس سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے.
2009میں پاکستان نےبلوچستان میں بھارت کے ملوث ہونے کا ڈوزیئر اقوام متحدہ میں پیش کیا۔ 2016 میں بھی بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے شواہد دنیا کے سامنے رکھے۔ بھارت دہشتگردوں کوفنڈز فراہم کرتا ہے۔ مختلف گرفتار دہشتگردوں نے بھارتی پشت پناہی کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت خطے میں امن کو سبوتاژکررہاہے۔ بھارت دہشتگردوں کوفنڈز فراہم کرتا ہے۔ مکتی باہنی کاقیام،سقوط ڈھاکہ اس کی واضح مثالیں ہیں۔ کئی بچے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ کلبھوشن یادیو نے اپنے اعترافی بیان میں تمام تر حقائق بتائے۔ فتنہ الہندوستان خضدار میں بچوں کی شہادتوں میں ملوث ہے۔ بھارت دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرتا ہے۔ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے۔
مختلف گرفتار دہشتگردوں نے بھارتی پشت پناہی کا اعتراف کیا ہے۔ فتنہ الہندوستان خضدار میں بچوں کی شہادتوں میں ملوث ہے۔ یہ ہے بھارت کا دہشتگرد چہرہ۔ یہ وہ بچے ہیں جنہیں21مئی کو بھارت کے حکم پر دہشتگردی کانشانہ بنایاگیا۔ فتنہ الہندوستان جان بوجھ کر معصوم اور نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنارہاہے۔ فتنہ الہندوستان نے بلوچستان میں نہتے مزدوروں کا قتل عام کیا ۔ فتنہ الخوارج نے 21مزدوروں کا قتل عام کرایا۔
فتنہ الہندوستان نے کیچ میں 2درزیوں کو قتل کرایا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں محنت مزدوری کرنیوالے افراد کو قتل کرایاجارہاہے۔ فتنہ ا لہندوستان نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرایا۔ چھ اور7مئی کو فتنہ الہندوستان کا اصل باپ دہشتگردی کرتا ہے۔ چھ اور 7مئی کو 40معصوم پاکستانیوں کو شہید کیاگیا۔ بنیان مرصوص میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ بھارت خطے میں امن کو سبوتاژکررہاہے۔ بھارت دہشتگردوں کوفنڈز فراہم کرتا ہے۔ مکتی باہنی کاقیام،سقوط ڈھاکہ اس کی واضح مثالیں ہیں۔
دہشتگردوں کے عزائم کا میاب نہیں ہونے دیں گے۔ 12اپریل 2024 میں مزدوروں کوشہید کیاگیا۔ 9مئی2024 کو 7حجاموں کو دوران نیند قتل کیاگیا۔ بچوں پر حملہ فتنہ الہندوستان کامکروہ چہرہ ہے۔ 12اپریل2024کو12مزدوروں کوشہیدکیاگیا۔ 28اپریل2024کوکیچ میں2مزدوروں کوشہیدکیاگیا۔ 10اکتوبر2024کودکی کے کوئلہ کان میں مزدورں کوشہیدکیاگیا۔ 10فروری 2025کوکیچ میں 2درزیوں کوشہیدکیاگیا۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں محنت مزدوری کرنیوالے افراد کو قتل کرایاجارہاہے۔ فتنہ الہندوستان نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرایا۔ خضدار بس حملے میں 6بچے شہید،51زخمی ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حیوانیت پر اترآئے ہیں۔ فتنہ الہندوستان نے 21مزدوروں کا قتل عام کرایا۔ پہلگام کے بعد ہر فورم پر پاکستان نے بھارت سے ثبوت مانگے۔ پریس کانفرنس میں بھارتی میجر سندیپ کی آڈیو بھی سنائی پاکستان بھارت سے پہلگام واقعے کے ثبوت مانگ رہاہے۔
پاکستان نے میڈیا کو تمام وہ جگہیں دکھائیں جن سے متعلق بھارت نے الزام لگایا۔ بھارت انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہاہے۔ بھارت کی جانب سےبارڈر کراس کرنے پر 71دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ دہشتگردوں کو جدید ہتھیاراور آلات بھارت خرید کردے رہاہے۔ 19فروری2025کوبارکھان میں مزدوروں کوبس سے اتارکرشہیدکیاگیا۔ 11مارچ کوجعفرایکسپریس حملے میں نہتے شہریوں کوشہیدکیاگیا۔
خضدار حملے میں 51زخمی ہیں جن میں زیادہ تربچے ہیں۔ 9مئی2025کولسبیلہ میں 3حجاموں کوشہیدکیاگیا۔ یہ دہشتگردی کررہے ہیں لیکن عوام کا عزم نہیں توڑ پارہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کافتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے پاس مہنگے ترین ہتھیاروں کی موجودگی پر بھی سوالات ۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں سے مہنگااسلحہ برآمد ہورہاہے۔ دہشتگردوں کومہنگااسلحہ کون خریدکردے رہاہے؟ جعفرایکسپریس حملے کے دوران بھارتی سوشل میڈیا پر جشن منایاگیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے جعفرایکسپریس حملے کے دوران بھارتی میڈیاکاکردار بھی بے نقاب کردیا ۔ بھارتی میڈیاجھوٹ پھیلانے میں ملوث ہے۔ میڈیا نمائندوں کو بھارتی میجرسندیپ کی گرفتاردہشتگردسے گفتگو بھی سنائی گئی بھارتی میجرسندیب آڈیو میں بتارہاہے کہ پیسوں کی منتقلی کیسے ہوگی ۔ میجرسندیپ کے بیان سے واضح ہوابھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔
6 اور7مئی کی رات بھارت نے پاکستان پرحملہ کیا۔ انٹرنیشنل میڈیا نے ان مقامات کادورہ کیا۔ میڈیا کو ان مقامات پر ایسی کوئی سرگرمی نظرآئی جومشکوک ہو؟ بھارت بتائے کن ثبوتوں پر پاکستان میں ان مقامات کونشانہ بنایا۔ پہلگام واقعے کے بعد ہرفورم پر بھارت سے ثبوت مانگے۔ کراچی میں چینی باشندوں پر حملے میں بھی بھارت ملوث ہے۔ بھارتی میڈیا پربیٹھ کر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ کیاجاتا ہے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر بھارت میں جشن منایاجاتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر پاک فوج کے افسران وجوانوں کے سروں کی قیمتیں لگائی جاتی ہیں۔
دنیا نے دیکھ لیا کہ یہ بھارت اور فتنہ الہند کا مکروہ چہرہ ہے۔ بی ایل اے کے دہشتگرد بھارتی چینلز پر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔ سب نے دیکھ لیا کہ پاکستان کا میڈیا بھارتی میڈیا سے زیادہ آزاد ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج سینہ تان کرکھڑی ہیں۔ 11مئی کوفتنہ الہندوستان نے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں کہاگیاکہ بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ بھارت کے ساتھ مل کرلڑیں گے۔
کیاان کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہم ڈرجائیں گے،بالکل نہیں۔ بھارتی ریٹائرڈ جنرل چیخ رہا ہے کہ بلوچستان بلوچستان۔ یہ ہے وہ فتنہ الہندوستان، یہ ہیں ان کے ماسٹرز۔ یہ کہہ رہا ہے کہ کچھ کرو، بچوں کومارو، کچھ کرو۔ پوری دنیادیکھ رہی ہے کہ دہشتگردکون ہے۔ بھارت ڈرامہ کررہاہے کہ پاکستان سے دہشتگردی ہورہی ہے۔ بھارت اپنی دہشتگردی پر پردہ ڈالنے کیلئے یہ کررہاہے۔ بھارت کے اندر سے سوالات آرہے ہیں کہ سیکیورٹی فیلیئرہوگیا۔
معرکہ حق میں پاکستان نے دشمن کامنہ کالاکیا۔ جعفرایکسپریس ٹرین حملے میں فور سز نے سینکڑوں لوگوں کوبچایا۔ دنیاجانتی ہے کہ بھارت کیاکررہاہے اورکیسے پاکستان میں دہشتگردی کررہاہے۔ دہشتگردبشیرزیب،اسلم اچھوکوبھارت نے ویزہ اورانٹری فراہم کی۔ دہشتگردوں کو گولی لگتی ہے تو بھارت ان کاعلاج معالجہ کرتا ہے۔ کچھ بہادر ان کی چالوں کو سمجھتے ہیں تو پھر سرینڈر کرتے ہیں۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف زمین کوتنگ کرناشروع کردیا۔ اس سال ابھی تک ہم نے بلوچستان سے200سے زائددہشتگردوں کوہلاک کیا۔ غیرقانونی فنڈنگ کے بہت سارے راستوں کوبندکیاجارہاہے۔ ملٹری تصادم پراکسیزکوسپیس دینے کیلئے ڈیمانڈ تھی۔ بھارت 20سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔
جب تک کشمیرکاتنازعہ حل نہیں ہوتاپاکستان اوربھارت کے درمیان امن نہیں ہوسکتا۔ بھارت نے ایک جارحیت کا نتیجہ دیکھ لیا ۔ دوبارہ کرنے کاشوق ہے تو کرکے دیکھ لے، ہم تیا رہیں۔ مسئلہ کشمیر کے تنازعے میں پاکستان اوربھارت کیساتھ چین بھی ایک فریق ہے۔ معرکہ حق میں پاکستان نے دشمن کامنہ کالاکیا۔ جعفرایکسپریس ٹرین حملے میں فور سز نے سینکڑوں لوگوں کوبچایا۔ دنیاجانتی ہے کہ بھارت کیاکررہاہے اورکیسے پاکستان میں دہشتگردی کررہاہے۔ دہشتگردبشیرزیب،اسلم اچھوکوبھارت نے ویزہ اورانٹری فراہم کی۔
دہشتگردوں کو گولی لگتی ہے تو بھارت ان کاعلاج معالجہ کرتا ہے۔ کچھ بہادر ان کی چالوں کو سمجھتے ہیں تو پھر سرینڈر کرتے ہیں۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف زمین کوتنگ کرناشروع کردیا۔ اس سال ابھی تک ہم نے بلوچستان سے200سے زائددہشتگردوں کوہلاک کیا۔ غیرقانونی فنڈنگ کے بہت سارے راستوں کوبندکیاجارہاہے۔ ملٹری تصادم پراکسیزکوسپیس دینے کیلئے ڈیمانڈ تھی۔ بھارت 20سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج سینہ تان کرکھڑی ہیں۔ 11مئی کوفتنہ الہندوستان نے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں کہاگیاکہ بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ بھارت کے ساتھ مل کرلڑیں گے۔
کیاان کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہم ڈرجائیں گے،بالکل نہیں۔ بھارتی ریٹائرڈ جنرل چیخ رہا ہے کہ بلوچستان بلوچستان۔ یہ ہے وہ فتنہ الہندوستان، یہ ہیں ان کے ماسٹرز۔ یہ کہہ رہا ہے کہ کچھ کرو، بچوں کومارو، کچھ کرو۔ پوری دنیادیکھ رہی ہے کہ دہشتگردکون ہے۔ بھارت ڈرامہ کررہاہے کہ پاکستان سے دہشتگردی ہورہی ہے۔
بھارت خطےمیں دہشتگردی کامرکز،ہم دنیابھرکوبتارہےہیں۔ بلوچستان کےلوگوں کوتمام معاملات سمجھ آچکےہیں۔ دہشتگرد یہاں زخمی ہوتےہیں،بھارتی ایجنسیاں ان کابھارت میں علاج کراتی ہیں۔ ہزاروں،لاکھوں سوشل میڈیااکاؤنٹس بھارت سےآپریٹ کیےجارہےہیں۔ بھارت پرمایوسی طاری اس لیے میڈیاپرآکرچیخ رہےہیں۔ جنوری2024سے اب تک4664دہشتگردی کےواقعات ہوئے۔
جنوری2024سے اب تک1018دہشتگردوں کوہلاک کیا۔ ہمارےپاس بھارتی دہشتگردی کےناقابل تردیدشواہدموجودہیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں لواحقین کےحوالےکی گئیں۔ ماہ رنگ بلوچ کون ہوتی ہے لاشیں مانگنےوالی؟ سکھوں کےاہم مقامات پاکستان میں ہیں۔ ہم پاکستان میں سکھوں کےمقدس مقامات کی حفاظت کرتےہیں۔ بھارت نےامرتسرمیں پروجیکٹائل فائرکیے۔
ننکانہ صاحب میں ڈرونزبھیجےگئےجن کوہم نےتباہ کیا۔ پاکستانیوں اورسکھ کمیونٹی میں پیاراورمحبت کارشتہ ہے۔ بھارت کوچاہیےجھوٹ بولنےسےپہلےسوچ لیاکرے۔ بھارت کوسمجھ نہیں آرہی پاکستانی قوم متحدکیسےہوئی؟ بھارت کودوبارہ اگرکوئی شوق ہےتوہم تیارہیں۔ سیزفائرکامطلب ہےفائررک گیا۔ بھارت کوکوئی گھمنڈیاشوق ہےتوآزمالے،ہم تیارہیں۔ پاکستان اوربھارت کےدرمیان مسئلہ کشمیرحل ہونےتک امن نہیں آسکتا۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی7لاکھ فوج تعینات ہے۔ بھارت میں اقلیتوں پرمظالم کیےجارہےہیں۔ جب بھارت میں ظلم ہوگاتواس کاجواب توآئےگا۔ بھارت سےباربارکہہ رہےہیں کوئی حماقت نہ کرنا۔ ہم کبھی نہیں جھکیں گےبھارت حقائق کوتسلیم کرے۔ بھارت نے کرتارپورراہدری بند کرکے مذہبی آزادی پرقدغن لگائی۔ سکھوں کے مذہبی مقامات پاکستان میں ہیں۔ پاکستان اور سکھوں کے درمیان ایک خوبصورت تعلق ہے۔ جب تک کشمیرکاتنازعہ حل نہیں ہوتاپاکستان اوربھارت کے درمیان امن نہیں ہوسکتا۔ بھارت نے ایک جارحیت کا نتیجہ دیکھ لیا۔ دوبارہ کرنے کاشوق ہے تو کرکے دیکھ لے، ہم تیا رہیں۔ مسئلہ کشمیر کے تنازعے میں پاکستان اوربھارت کیساتھ چین بھی ایک فریق ہے۔
مزیدپڑھیں :کراچی میں کوروناوائرس پھرپھیلنے لگا،روزانہ متعدد کیس رپورٹ ہونے لگے