راولپنڈی (اے بی این نیوز )آرمی چیف کی آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشن بنیان مرصوص کے زخمی جوانوں اورسویلینز کی عیادت کی۔
پوری قوم مسلح افواج کے ہرفرد کے ساتھ کھڑی ہے۔ آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔ دشمن کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،آرمی چیف
مزید پڑھیں :بھارتی وزیراعظم خطے میں امن کا دشمن پھر جنگ کی دھمکی دے دی