اہم خبریں

بھارتی ائیرمارشل نےپاکستان کی جانب سےرافیل گرائےجانےکااعتراف کرلیا

دہلی (اے بی این نیوز    )بھارتی ڈی جی ایم او،فضائیہ اورنیول چیفس پرصحافیوں کےسوالوں کی بوچھاڑ۔ بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان دعویٰ کررہاہےرافیل گرائےہیں کیاآپ تصدیق کرینگے۔
بھارتی ائیرمارشل نےپاکستان کی جانب سےرافیل گرائےجانےکااعتراف کرلیا۔ بھارتی ائیرمارشل نے مزید اعتراف کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ میں نقصانات توہوتےہیں،بھارتی ائیرمارشل نے کہا کہ
رافیل گرانےکی تصدیق کردوں توفائدہ پاکستان کوہوگا۔ پاکستا ن نےحالیہ کشیدگی میں بھارت کے3رافیل سمیت5طیارےمارگرائےہیں۔

مزید پڑھیں :بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

متعلقہ خبریں