اہم خبریں

آپریشن سندور دوبارہ فعال کر دیا گیا؟معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار کا تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار ابشیک شرمانے ارنب گوسوامی کے شو میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ “I’m told Operation Sindoor is backیعنی انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ “آپریشن سندور” دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا گیا، اور اس پر دنیا بھر میں سفارتی حلقے اطمینان کا اظہار کر رہے تھے۔ تاہم ابشیک شرما کا یہ دعویٰ اس بات کا اشارہ ہے کہ بھارت کے اندر کچھ حلقے اس جنگ بندی کو تسلیم کرنے یا جاری رکھنے کے حق میں نظر نہیں آتے۔

متعلقہ خبریں