اہم خبریں

پا کستان نے ایک اور بھارتی رافیل طیارہ مار گرایا،بھارت کے اسلحے کے گودام تباہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کی زبردست دھواں دھار بھارت کے خلاف جوابی کاروائی پاکستان نے کامیاب ترین کاروائی کرتے ہوئے ایک اور بھارتی رافیل طیارے کا شکار کر لیا اور اسے زمین بوس کر دیا پاکستان نے متعدد بار بھارت کو انتباہ کیا کہ مودی اپنی ان حرکتوں سے باز آ جائے جب ہم جواب دیں گے تو پھر تمہارا میڈیا نہیں بتائے گا پوری دنیا دیکھے گی اور پاکستان نے آج ثابت کر دکھایا پاکستان کے ڈرون دہلی تک پہنچ گئے ہیں
پاکستان نے جوابی کاروائی میں فتح ٹو گائیڈ میزائل استعمال کیے بھارت کے گولہ بارود کے ذخائر کو تباہ کر دیا ہے پاکستان نے ادھمپور بیس پر پاکستان کا کامیاب ترین حملہ ہوا ہے دشمن کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا ہے مودی کے کان سے دھوئیں نکلنا شروع ہو گئے ہیں پاکستان کی جانب سے جو آپریشن شروع کیا گیا ہے
وہ انتہائی کامیابی سے جاری ہے اس باقاعدہ جنگ میں پاکستان نے پہل نہیں کی پہل کی ہے کس نے بھارت نے اور اب اخر پاکستان کرے گا پاکستان اس وقت دشمن کے اندر گھس چکا ہے انڈیا میں گھس کے مار رہا ہے اب وہ مودی کو کہیں بھی بھاگنے نہیں دے گا

مزید پڑھیں : پاکستان نے سائبر حملے سے بھارت کے 70فیصد بجلی گھروں کو ناکارہ بنا دیا

متعلقہ خبریں