اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ اب بھارت انتظار کرے پاکستان کا جواب جلد ائے گا راولپنڈی میں عوام رات گئے پاک فوج کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل ائے واضح رہے کہ بھارت نے طیاروں سے فضا سے زمین پر میزائل داغے
تاہم دشمن کا حملہ پاک فوج نے ناکام بنا دیا بھارت نے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کے ذریعے لاہور شورکوٹ اور راولپنڈی میں حملے کی کوشش کی لیکن پاکستانی فضائی دفاع نے دشمن کے ان حملوں کو بروقت ناکام بنا دیا تمام ڈرونز مار گرائے کسی قسم کا بھی کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا بھارت کی جانب سے نور ایئر بیس مرید اور شور کوٹ ایئر بیسز کو نشانہ بنایا گیا لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکا بھارت نے افغانستان پر بھی ڈرون حملے کیے .
ڈی جی ائی ایس پی ار کے مطابق ایئر فورس کے تمام ااسے محفوظ ہیں اب تک کی اطلاع کے مطابق پاک فضائیہ کی املاک بھی محفوظ ہیں بھارت نے فضا سے زمین پر میزائل داغے لیکن وہ اپنے عملے میں کسی صورت بھی کامیاب نہیں ہو سکا ۔
مزید پڑھیں :بھارت کاسرائیلی ساختہ ڈرونز کے ذریعے لاہور، شورکوٹ اور راولپنڈی میں حملے کی کوشش،پاک فوج نے ناکام بنا دیا
