اہم خبریں

مودی 14رافیل سمیت 60 بھارتی جنگی جہازوں سے حملہ آور ہوا،پاک فضا ئیہ رافیل گرانے کے ثبوت منظر عام پر لے آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) ترجمان پاک فضائیہ نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ 14رافیل سمیت 60بھارتی جنگی جہازوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ہم کئی راتوں سے بھارتی جہازوں کو مانیٹر کررہے تھے۔
بھارتی اور پاکستانی جہازوں کے درمیان ڈاگ فائیٹ ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔ تاریخ میں اس سے پہلے اتنی لمبی فضائی جنگ نہیں ہوئی۔ بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرائے پاک فضائیہ نے تفصیل بتادی ۔
ڈورنز کو گرانے کے 2طریقے ہوتے ہیں سافٹ کل اور ہارڈ کل۔ زیادہ تربھارتی ڈرونزکوسافٹ کل کےذریعےگرایاگیا۔ پاک فضائیہ نے انٹر نیسنل میڈیا کو تما ثبوت دکھا دیئے۔

مزید پڑھیں :جورا ،شاہکوٹ،بٹل،فارورڈ کہوٹہ،منڈول،دھرہ بازار، ہجیرہ ، ،بٹل مین بازار،کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارت کی سویلین آباد پر گولہ بار ی جاری

متعلقہ خبریں