اہم خبریں

بین الا اقوامی سطح پر بھی بھا رت کا موقف برباد ،امریکہ کا بھی بھارتی معلومات تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان کا موقف درست ،بھارتی جھوٹ دنیا کے سامنے بے نقاب ہونا شروع ہو گیا۔ بھارت کا فالس فلیگ ڈرامہ ناکام، امریکی موقف غیرجانبدار رہا۔
امریکہ نے بھارتی معلومات کو تسلیم کرنے سے گریز کر لیا۔
امریکی ترجمان نے بھارتی دعوؤں پر انٹیلی جنس شواہد کی تردید کی ۔ ماہرین کے مطابق اگر بھارت کے پاس ثبوت ہیں تو تحقیقات سے کیوں بھاگ رہاہے؟

مزید پڑھیں :جیسے کو تیسا، پاکستانی ہیکرزکا’’ آپریشن سالار ‘‘کے نام سے منظم مہم کا آغاز،بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر ہدف مقرر

متعلقہ خبریں