یمن (اے بی این نیوز)غزہ میں جارحیت ختم ہونےتک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے ،یمنی حوثی کے مطابق یمن پر اسرائیلی حملوں کا جواب تیار ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنا استعفیٰ تیار کرلیں۔
حوثیوں کا غزہ پر حملے ختم ہونے تک بحری جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان۔
مزید پڑھیں :جنگ کے بادل گہرے، بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان،نوٹم جاری