دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی عدلیہ مودی سرکار کی ہمنوا بھارتی سپریم کورٹ نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کے لیے درخواست مسترد کر دی تین کشمیریوں نے بھارتی سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کی تھیدرخواست میں پہلگام ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست کی گئی تھی .
بھارتی سپریم کورٹ نے مفاد عامہ کی درخواست سرسری سماعت کے بعد مسترد کر دی آپ بھارتی افواج کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں،ججوں نے درخواست گزار کی سرزنش کر دیبھارت میں کشمیری طلبا کو ہراساں کرنے کے معاملے پرمتعلقہ ہائی کورٹس سے رجوع کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں :