اہم خبریں

بھارتی فوجی وردی میں بھیڑیے، اسرائیلی خاتون افسر کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بناڈالا

ممبئی (اے بی این نیوز)بھارتی فوجی اسرائیلی خاتون افسر کو ہراساں کرتے پکڑے گئے, بھارت غیر ملکی خواتین کے لیے خطرناک ترین ملک قرار ،جنسی ہراسانی کا شکار اسرائیلی سارجنٹ، بھارت کا نیا شرمناک چہرہ بے نقاب۔

بھارتی فوجیوں کا اخلاقی دیوالیہ پن، اب عالمی سطح پر شرمندگی ،ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی، بھارت کی رسوائی بین الاقوامی سطح پر،اسرائیلی سفارت خانے کا شدید احتجاج، بھارتی فوج کی اخلاق باختگی بے نقاب ،خاتون افسر کی عزت پامال۔

بھارتی فوجیوں نے حیوانیت کی حد پار کی ،جنگی مشقوں میں بھارتی فوج کا شرمناک چہرہ آشکار،مودی سرکار کی خاموشی، کیا یہ جنسی جرائم کی سرپرستی ہے؟ عالمی امن کے دعوے، لیکن اپنی فوج کے ہاتھوں مہمان کی تذلیل؟بھارتی فوجیوں کا حوص پرستی کردار کو دنیا دیکھ رہی ہے، انصاف کون دے گا؟
مزید پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے دستاویزی ثبوت لیک

متعلقہ خبریں