اہم خبریں

افغان مہاجرین کی ملک بدری، وطن واپسی میں توسیع دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

پشاور ( اے بی این نیوز    )افغان مہاجرین سےمتعلق ایوان میں قراردادپیش۔ کےپی اسمبلی میں افغان مہاجرین کی ملک بدری کے بجائے وطن واپسی میں مناسب توسیع دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
قرارداد پی ٹی آئی کے رکن شرافت علی نے پیش کی۔ قرارداکےمتن کے مطابق افغان مہاجرین کو اتنا وقت دیا جائے تاکہ وہ اپنا کاروبار اور اثاثے سمیٹ سکیں۔ وقت دینے سے افغان بھائیوں کے ساتھ بھائی چارے اور باہمی اعتماد میں اضافہ ہو۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات ؟ لیگی قیادت متحرک، امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت مقرر،جا نئے تفصیلات

متعلقہ خبریں