اہم خبریں

مسیحیوں کے روحانی پیشواپوپ فرانسس انتقال کرگئے

ویٹی کن (اے بی این نیوز)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔
ویٹی کن نے اپنے اعلامیے میں تصدیق کی ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے، وہ طویل عرصہ سے علیل تھے، گزشتوں دنوں میں کئی روز تک اسپتال میں بھی زیر علاج رہے تھے۔
مزید پڑھیں: اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

متعلقہ خبریں