واشنگٹن ( )امریکا نے چین پر 245فیصد ٹیرف عائد کردیا،خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے 245فیصد ٹیرف کی فیکٹ شیٹ جاری کردی۔ جوابی اقدامات کے باعث اب چین کو 245فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔
75سے زائد ممالک نے نئے تجارتی معاہدوں پربات کرنے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ چین کے علاوہ باقی ممالک پر بات چیت کے دوران ٹیرف معطل رہے گا۔ چین نے گزشتہ دنوں امریکی مصنوعات پر 125فیصد ٹیرف بڑھا دیا تھا۔
مزید پڑھیں :طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث آئیسکو کا ڈسٹری بیوشن سسٹم متاثرکھمبے گر گئے،تاریں ٹوٹ گئیں،فیڈرز ٹرپ کر گئے
